فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کا شکار

0

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کا شکار ہوگئی۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔ صارفین کے مطابق ان کا فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہوگیا۔

کمپنی کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں