PakNorwayNews.com - News from Pakistan & Norway
Skip to content
E-PAPER
  • بین الاقوامی
  • اہم خبریں
  • بین القوامی تبصرے
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • صحت
  • کالمز
  • Uncategorised
  • کھیل
Desktop Logo

happilac paints

  • بین الاقوامی
  • اہم خبریں
  • بین القوامی تبصرے
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • صحت
  • کالمز
  • Uncategorised
  • کھیل
Mobile Logo
  • بین الاقوامی
  • اہم خبریں
  • بین القوامی تبصرے
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • صحت
  • کالمز
  • Uncategorised
  • کھیل
اہم خبریں
مریم نواز کو سپر سی ایم کہنا پڑے گا، مخالفین حسد کرنے کے بجائے محنت کریں، مریم اورنگزیب ریفرنڈم بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا نہیں بلکہ سندھ اور پنجاب کا مسئلہ ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی وفاق کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل کریں گے، فیصل کریم کنڈی خواجہ آصف کی ملک میں 12 نئے انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز، اختیارات صوبائی دارالحکومتوں سے منتقل کرنے پر زور میڈیا اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ واپس لینے کی خبر غلط ہے، بھائی خرم کی تردید دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ پشاور میں تجاوزات آپریشن کا خدشہ، جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز کی سیکیورٹی انصارالسلام کے رضاکاروں کے سپرد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل تاحکم ثانی روکنے کا فیصلہ

تازہ ترین

ناروے میں پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی جانب سے حنا ربانی کھر کے اعزاز میں استقبالیہ، پاک ناروے تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال
25 نومبر 202625 November 2026 0 مناظر
ناروے میں 40 سال سے زائد عرصہ دینی و سماجی خدمات انجام دینے والے ممتاز عالمِ دین مولانا حافظ محبوب الرحمٰن کو خراجِ تحسین، صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت اور جدید صحت ٹیکنالوجی پر تربیتی پروگرام
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں کرکٹ کی تاریخ پر منفرد نشست، بانی شخصیات اور خدمات کو خراجِ تحسین
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی، بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی
22 نومبر 202622 November 2026 0 مناظر

مقبول ترین

تازہ ترین اخبار

Daily Express – 12 December 2020

Daily Express – 11 December 202

TheNation – 10th December 2020

The News -30 November 2020

Daily Jang – 30 October 2020

پاکستان اور ناروے کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل
0
0 تبصرے admin 30 اکتوبر 202630 October 2026

ناروے میں پاکستان کے سفیر عاصم علی خان نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ناروے کے درمیان براہ راست فضائی پروازوں کی بحالی کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے براہ راست پروازوں کی بحالی کے عمل کو تیز کرنے اور متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطے اور تعاون کو یقینی بنانے کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔

اوسلو میں پاکستانی سفارت خانے نے اس اہم اقدام کی مکمل حمایت اور متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر فضائی رابطوں کی بہتری کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پاکستان اور ناروے کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

اس اقدام سے خصوصاً ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو سفری سہولیات میں بہتری اور دونوں ممالک کے درمیان آمدورفت میں آسانی میسر آئے گی، جبکہ پاکستان اور ناروے کے باہمی تعلقات بھی مزید مضبوط ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

ناروے میں پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی جانب سے حنا ربانی کھر کے…
ناروے میں اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت اور جدید…
بابا گورونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات، بھارت سے 2339 سکھ…
عمران خان کو سیاسی قیدی قرار دینے پر بلاول بھٹو کے بیان کا خیرمقدم،…
نئے سال کے آغاز پر نئے صوبوں کا معاملہ حل ہونے کا امکان، خواجہ…
فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں گلفام ظفر کے اکاؤنٹنگ آفس کی افتتاحی تقریب
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

Buy UrduPaper

تازہ ترین

ناروے میں پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی جانب سے حنا ربانی کھر کے اعزاز میں استقبالیہ، پاک ناروے تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال
25 نومبر 202625 November 2026 0 مناظر
ناروے میں 40 سال سے زائد عرصہ دینی و سماجی خدمات انجام دینے والے ممتاز عالمِ دین مولانا حافظ محبوب الرحمٰن کو خراجِ تحسین، صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت اور جدید صحت ٹیکنالوجی پر تربیتی پروگرام
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں کرکٹ کی تاریخ پر منفرد نشست، بانی شخصیات اور خدمات کو خراجِ تحسین
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی، بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی
22 نومبر 202622 November 2026 0 مناظر

مقبول ترین

ناروے میں پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی جانب سے حنا ربانی کھر کے اعزاز میں استقبالیہ، پاک ناروے تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال
25 نومبر 202625 November 2026 0 مناظر
ناروے میں 40 سال سے زائد عرصہ دینی و سماجی خدمات انجام دینے والے ممتاز عالمِ دین مولانا حافظ محبوب الرحمٰن کو خراجِ تحسین، صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت اور جدید صحت ٹیکنالوجی پر تربیتی پروگرام
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ناروے میں کرکٹ کی تاریخ پر منفرد نشست، بانی شخصیات اور خدمات کو خراجِ تحسین
23 نومبر 202623 November 2026 0 مناظر
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی، بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی
22 نومبر 202622 November 2026 0 مناظر

تازہ ترین اخبار

Daily Express – 12 December 2020

Daily Express – 11 December 202

TheNation – 10th December 2020

The News -30 November 2020

Daily Jang – 30 October 2020

English Pages

  • ُPrivacy Policy
  • Contact Us
  • Copyrights
  • About Us – En

اہم کیٹاگریز

  • پاکستان
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل

اہم صفحات

  • بین الاقوامی
  • اہم خبریں
  • بین القوامی تبصرے
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • صحت
  • کالمز
  • Uncategorised
  • کھیل

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل

"Copyright © [Feb 2025] [paknorwaynews.com]. [Oslo/Norway]. All rights reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں