حکومت پاکستان نے ناروے میں 14 اگست کمیٹی کے چیئرمین عامر جاوید شیخ کو تمغہ امتیاز دینے کا بڑا اعلان کر دیا

0

حکومت پاکستان نے ناروے میں 14 اگست کمیٹی کے چیئرمین عامر جاوید شیخ کو ان کی گراں قدر خدمات کے صلے میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ہم 14 اگست کمیٹی کے چیئرمین عامر جاوید شیخ کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ناروے میں 14 اگست کمیٹی کے چیئرمین عامر جاوید شیخ صاحب نے پاکستان سمیت ناروے میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لیے اپنی لازوال خدمات پیش کیں، بلا شبہ آپ حق رکھتے ہیں کہ آپ کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں