اوسلو ناروے کی سرزمین پر شاندار منی ایشیا کپ کا انعقاد لطف اندوز ہوں ان خوبصورت لمحات سےاور دل سےسپورٹ کریں ٹیم پاکستان ٹائٹنز کو

0

اوسلو ناروے کی سرزمین پر سجنےجا رہا ہے کرکٹ میلہ,شاندار منی ایشیا کپ۔

اپنے پیاروں کے ساتھ تشریف لائیں اور کرکٹ کے ان خوبصورت لمحات
کو اپنے لیے یادگار بنائیں۔

اسلو ناروے میں شروع ہونے والا یہ خوب صورت منی ایشیاء کپ اپنی تمام تر رعنایوں سمیت 26 جون سے 28 جون تک جاری رہے گا, فتح کی جستجو میں جاری دلچسپ کرکٹ مقابلوں سے محظوظ ہوں اور ساتھ ہی ساتھ سپورٹ کریں ٹیم پاکستان ٹائٹنز کو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں