چوہدری علی حمزہ ریاض آف دلو دعوت ولیمہ کی پرمسرت تقریب

0

اوسلو (ناورے )اوسلو کے معروف و مشہور سماجی شخصیت جناب چوہدری ریاض احمد آف دلو شریف کے فرزند جناب علی حمزہ ریاض اور صدر فرینڈز آف پاکستان ناروے جناب چوہدری الطاف احمد، چودھری افضال احمد آف دلو کے بھتیجے جناب علی حمزہ ریاض چودھری کی دعوت ولیمہ کی پرمسرت تقریب آج منعقد ہوئی

اس خوبصورت تقریب ولیمہ میں دونوں فیملیز کے عزیز و اقارب سمیت علماء حضرات، مقامی کمیونٹی کے مذہبی، سماجی، سیاسی اور فلاحی تنظیموں کے ذمہ داران کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ دونوں خاندانوں کے لیے اپنی عافیت کے معاملے فرمائے، اللہ تعالی ان کو پیار محبت سے رہنا نصیب فرمائے، اللہ پاک انہیں دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین!

میری سے بچوں کی شادی پر بہت بہت مبارک باد۔
تحریر و خصوصی رپورٹ: انعام الحق سیٹھی آف لالہ موسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں