نوشک آٹو سینٹر اوسلو میں آج بروز جمعۃ المبارک ناروے میں تغمہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے پہلے فخر پاکستانی کراٹے ماسٹر اور بلیک بیلٹ یافتہ جناب شاہ ایران خان آف پشاور کی آمد ، پرتپاک استقبال

اس موقع پر اسلامک کلچرل سنٹر ناروے آلنہ مسجد کے امام و خطیب جناب چوہدری مولانا مفتی محمد عمران اسجد ، نوشک آٹو سینٹر کے ذمہ داران جناب حاجی آصف محمود شیخ، جناب حاجی شیخ محمد آفتاب، شعیب آصف شیخ اور دیگر احباب کے ساتھ نہایت ہی خوشگوار ملاقات ہوئی۔


اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی سبکو خوش و سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، آمین!
خصوصی رپورٹ: انعام الحق سیٹھی آف لالہ موسی








