میلہ ہاؤس اوسلو ناروے میں ایک خوبصورت شام توفیق بٹ صاحب کے نام

0

ادبی ذوق سے مالا مال اہل علم و ادب کے لیے ایک بڑا اعلان کیا جاتا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز نامور شاعر, دانشور , ادیب, صحافی, کالم نگار اور دیگر کئی جہتوں کی مالک شخصیت پروفیسر توفیق بٹ صاحب اوسلو ناروے میں آپ کے درمیان ہوں گے ۔

پروفیسر توفیق بٹ صاحب 29 جون بروز اتوار شام پانچ بجے میلہ ہاؤس اوسلو ناروے میں تشریف لائیں گے۔

پروفیسر توفیق بٹ صاحب کی موجودگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک خوبصورت شام ان کے نام کی جائے گی ۔

تمام اہل علم و ادب سے گزارش ہے کہ اردو ادب کے لیے پروفیسر توفیق بٹ صاحب کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس خوبصورت تقریب کا حصہ بنیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں