محترمہ سعدیہ الطاف قاضی اور جناب شاہنواز تارڑ کی شاہی محل میں ولی عہد شہزادہ ہاکون سے الوداعی ملاقات

0

سفیر پاکستان محترمہ سعدیہ الطاف قاضی اور جناب شاہنواز تارڑ ولی عہد شہزادہ ہاکون کی دعوت پر الوداعی ملاقات کے لیے شاہی محل پہنچے جہاں ولی عہد شہزادہ ہاکون نے ان کا پر تپاک اسقبال کیا۔

Screen grabed
Screen grabed

ولی عہد شہزادہ ہاکون نےناروے میں دونوں معزز شخصیات کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا,اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان اور ناروے کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ولی عہد شہزادہ ہاکون نےان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں