آج بروز جمعرات ہم حاضر ہوئے ہیں اوسلو کے ممتاز بزنس مین فرید بخش چشتی کی مرحومہ اہلیہ اور ناروے کی ہر دل عزیز شخصیت پیارے بھائی برہان چشتی عرف بوبو کے پاس برہان چشتی بھائی کی مرحومہ والدہ ماجدہ کی دعائے مغفرت کے لیے

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ان کی نیکیوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے آمین!

ان کا آخری سفر آسان فرمائے آمین جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور ان کے بچوں کو اپنی مرحومہ والدہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے
آمین !

آپکے غم میں برابر شریک ایم ڈی نور پاک میڈیا اوسلو عامر لطیف بٹ اور انعام الحق سیٹھی آف لالہ موسی








