ایران نے امریکا کی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرا دی فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایران کو پھر وارننگ

0

ایران کا تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کو پکڑنے والے کیلیے انعام کا اعلان

ایران نے امریکی جنگی طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ طیارہ F-15 تھا جس کا پائلٹ تاحال لاپتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے کے امریکی پائلٹ کی تلاش تاحال جاری ہے۔ جس کے لیے امریکی جہاز اور ڈرونز ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

جس پر ایرانی میڈیا میں اعلان کیا گیا ہے کہ تباہ ہونے والے امریکی جنگی طیارے کے پائلٹ کو پکڑ کر لانے والے یا اس کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو انعام دیا جائے گا۔

قبل ازیں ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ وسطی علاقے میں مار گرائے جانے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی تھی۔

جس کے بعد ایرانی سیکیورٹی اداروں اور پاسدارانِ انقلاب نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جبکہ مقامی آبادی کو بھی اس تلاش میں شامل ہونے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں