اوسلو: ناروے تفصیلات کے مطابق ووایج آف کریشن کے زیر اہتمام 24 اگست بروز اتوار شام پانچ بجے شاندار فیشن شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

اوسلوں میں ہونے والے اس فیشن شو کی سب سے بڑی اور اہم بات یہ ہے کہ اس میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے اس لیے آزادی سے محبت کرنے والے اس فیشن شو کی زینت ضرور بنیں، شو کی محدود ٹکٹیں دستیاب ہیں، اس لنک پر جا کر اپنی ٹکٹ بک کروائیں
https://tix.no/nb/sentralen/buyingflow/tickets/41465/







