انڈین پنجاب کی مزاحیہ فلموں کے مشہور اداکار جسویندر سنگھ بھلا چل بسے

0

انڈیا کی پنجابی فلموں کے اداکار مشہور مزاحیہ جسویندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔

جمعے کی صبح اداکار کے اہلخانہ نے موہالی کے ایک ہسپتال میں اُن کی موت کی تصدیق کی۔

اہلخانہ کے مطابق جسویندر سنگھ بھلا کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ کچھ دیر بعد چل بسے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں