اوسلو ناروے میں راجستھان کی آواز ریشماں کی بیٹی روبی ریشماں آ رہی ہے آواز کا جادو جگانے

0

اوسلو (ناروے) میں راجستھان کی آواز ریشماں کی بیٹی روبی ریشماں آ رہی ہے آواز کا جادو جگانے آپ کے درمیان، صحرائی آواز کا وہ سحر جو آپ کو مدہوش کر دے ۔

یوم پاکستان کے حوالے سے خوبصورت رنگا رنگ تقریب میں روبی ریشماں اپنی آواز سے چھیڑیں گے
صحراؤں کے جادوئی سر ، آپ بھی اس خوبصورت سر سنگیت محفل کا حصہ بن سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی انٹری فیس کے۔

تاریخ تقریب، وقت اور وینیو

سروں کی اس خوبصورت بزم کو سجایا جائے گا 9 اگست 2025ء بروز اتوار
Gårdsveien 6, 0952 Oslo (Grorud Samfunnshus, Kalbakken)

سر سنگیت پر مبنی اس شاندار پروگرام کا آغاز ہو گا 17:00 بجے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں