پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے Scoon۔سپین کا شاندار افتتاح کر دیا

0

کامیابی کا راستہ SCOON۔ سپین کا باضابطہ افتتاح ، تاریخ کا ایک شاندار لمحہ! پاکستان کے لیجنڈری ٹی وی اور فلم اداکار فیصل قریشی نے باضابطہ طور پر ربن کاٹ کر SCOON۔ اسپین کا آغاز کیا –

SCOON ۔اسپین کا آغاز پورے یورپ میں معذور بچوں کی مدد کرنے کے لیے ہمارےمشن میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے۔ یہ لمحہ صرف علامتی نہیں ہے بلکہ حقیقی تبدیلی کا آغاز ہے۔ آئیے ایک ساتھ مل کے آگے بڑھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں