ناروے میں المناک ٹریفک حادثہ معروف کاروباری شخصیت کاجواں سال پوتا زندگی کی بازی ہار گیا، إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

0

بیشک ہم اللہ کے لیے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں! كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ (عرفان القرآن)

ناروے میں المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں میں ممتاز بزنس مین شیخ طارق محمود، شیخ ساجد محمود اور شیخ ناصر محمود کا جواں سالہ پوتا انتقال کر گیا ہے۔

یہ سانحہ نہایت رنج و غم کا باعث ہے، ہم اس دکھ کی گھڑی میں شیخ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں