سالانہ خصوصی ادبی محفل ناروے 2025 دنیا بھر کے نامور شعراء کے ساتھ ایک خوبصورت شام

0

سالانہ خصوصی ادبی محفل ناروے 2025 کا انعقاد 30 جون بروز پیر شام چھ بجے کیا جا رہا ہے

اس خوبصورت ادبی محفل میں دنیا بھر سے شعراء تشریف لا رہے ہیں جن میں بالخصوص انگلینڈ سے رانا عبدالرزاق خان عاصی صحرائی، شائق نصیر پوری,
جرمنی سے حنیف تمنا, عبدالجلیل آباد ، رشید رامش تشریف لائیں گے ان کے علاوہ دنیا بھر سے نامور شعراء حضرات اپنے تازہ ترین کلام سمیت موجود ہوں گے۔

اہل علم و ذوق کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت و اعزاز ہوگی براہ کرم وقت پر تشریف لا کر اس خوبصورت ادبی محفل کو رونق بخشیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں