لبرٹی گجرات فیز 2 میں فوڈ پارک کی شاندار تقریب سنگ بنیاد

0

لبرٹی گجرات فیز 2 میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فوڈ پارک کا سنگ بنیاد رکھا گیا

لبرٹی گجرات کے فیز 2 میں فوڈ پارک کی تقریب سنگ بنیاد کے مہمان خصوصی میاں اعجاز صاحب تھے، انہوں نے اپنے ہاتھوں سے فوڈ پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر معززین اہل علاقہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جن میں بالخصوص میاں سعید صاحب (خورشید فینز)، چودھری صفدر برنالی فرانس ، ناصر بٹ جرمنی ، چودھری عمران اسلم وڑائچ (عمران بلڈرز) ، مرزا امجد ، وسیم قاضی، میاں فاروق (پگانوالہ )، مہر الیاس، چودھری طاہر ، چودھری عاصم ذکا (اسپین)،چودھری عمر ظہیر سی ای او سمد آپٹکس سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں