بحیرۂ احمر میں حوثیوں کی پیش قدمی، حنیش جزائر پر قبضے کا دعویٰ

0

یمن: یمن کے حوثی جنگجوؤں نے جنوبی بحیرۂ احمر میں واقع گریٹر حنیش اور لیسر حنیش جزائر کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے خطے میں جاری جنگ اور بحری سیکیورٹی کی صورتحال مزید اہم ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی حکومت کے اتحادی فورسز کے سیکڑوں اہلکار حوثیوں کے ساتھ جھڑپوں کے بعد جزائر سے پسپا ہوگئے، جس کے بعد حوثیوں نے وہاں اپنی موجودگی قائم کرلی۔

حنیش جزائر باب المندب کے قریب واقع ہیں اور بحیرۂ احمر میں ان کی جغرافیائی پوزیشن انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔ باب المندب بحیرۂ احمر کو خلیج عدن اور بحر ہند سے ملانے والی اہم بحری گزرگاہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق حوثی گروپ اس سے قبل بحیرۂ احمر میں واقع زُقَر جزیرے پر بھی اپنا کنٹرول قائم کرچکا ہے۔ مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں حوثیوں کی حالیہ پیش ق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں