بھارت میں جین زیCJP مودی کی طاقتور حکومت کو گھٹنوں پر لے آئے, وزیر تعلیم مستعفی

0

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی CJP کے بڑے احتجاج کے باد آخر کار بھارت کے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

یہ استعفیٰ امتحانی پرچوں کے یکے بعد دیگرے لیک ہونے پر ان کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے نوجوان مظاہرین کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

نئی دہلی میں ’جنتر منتر‘ پر جاری احتجاجی مقام پر، ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (CJP) کے بانی ابھیجیت ڈِپکے نے پرجوش ہجوم کے سامنے اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں