اسلامک لٹریچر فورم کی جانب سے ختمِ نبوت ﷺ پر مبنی عظیم الشان پروگرام

0

اسلامک لٹریچر فورم کی جانب سے ختمِ نبوت ﷺ پر مبنی عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ناروے میں منعقد ہونے والی اس خوبصورت اور روح پرور اسلامی محفل میں علماء کرام اور کمیونٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حاضرینِ محفل نے خصوصی طور پر دین اسلام کی تعلیمات، اتحادِ امت اور نوجوان نسل کی دینی تربیت پر گفتگو کی۔

شرکاء نے اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے جوڑے رکھنے، معاشرے میں امن و بھائی چارے کے فروغ اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعائیں بھی کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں