تحریکِ کشمیر ناروے کے سینئر رہنما سید شاہ حسین کاظمی کی والدۂ ماجدہ کے لیے دعائے مغفرت اور تعزیتی دعاء, مرحومہ چند روز قبل پاکستان میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں

مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور تعزیتی دعا کل بروز اتوار، 24 مئی، بعد از نمازِ ظہر دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک اسلامک کلچرل سینٹر آلنہ مسجد میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
برائے رابطہ موبائل نمبر , سید شاہ حسین کاظمی
(+47 912 55 789 )
اہلِ ایمان احباب و خاندان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تعزیتی دعاء میں شرکت فرما کر مرحومہ اور جملہ مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ سمیت تمام مرحومین کے درجات بلند اور انکی کامل مغفرت فرمائے آمین ، اور سید شاہ حسین کاظمی صاحب کو اپنی والدۂ ماجدہ کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ،
(شریک غم-ظفر الحق سیٹھی، انعام الحق سیٹھی)







