پاکستان کے قومی دن 23 مارچ کے موقع پر اوسلو ناروے میں پاکستانی سفارت خانے کے احاطے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام، دعوت نامہ جاری

0

پاکستان کے قومی دن کے موقع پر اوسلو ناروے میں پاکستانی سفارت خانے کے احاطے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب کا اہتمام 23 مارچ 2025 کو 11 بجے دن اوسلو ناروے میں کیا جارہا ہے . (halmenvein 21, 0374)

تمام پاکستانی کمیونٹی ممبران کو تقریب میں شرکت کے لیے خاص طور پر مدعو کیا جاتا ہے، تقریب کے بعد سفارت خانہ 23 مارچ 2025 کو بند رہے گا اس دن عام سفارتی خدمات دستیاب نہیں ہوں گی، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں برائے مہربانی درج ذیل پر رابطہ کریں.
موبائل فون:0 401 9388 ,9836 9738
ای میل: visa@ Pakistanembassy.no

Right Renovation image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں