لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے 2 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ٹرینوں کے کرائے کم نہ ہوسکے
نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔