ناروے میں اوورسیز پاکستانیوں نے تارکین وطن فورم کے پلیٹ فارم سے شاندار انتخابی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

0

ناروے میں اوورسیز پاکستانیوں نے تارکین وطن فورم کے پلیٹ فارم سے شاندار انتخابی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

آج کے اس سیاسی پروگرام کی سب سے اہم بات یہ تھی کہ اس میں سات مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر سیر حاصل بحث کی گئی۔

آج کی اس الیکشن میٹنگ میں غزہ جنگ سمیت دیگر کئی موضوعات زیر بحث آۓ جن میں بچوں کا تحفظ، مادری زبان میں تعلیم، بزرگوں کی دیکھ بھال، غربت اور کشمیر کا تنازع شامل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں