صحافی خالد جمیل ایک بار پھر گرفتار

0

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے صحافی خالد جمیل کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔

صحافی خالد جمیل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم نے اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے۔

اس حوالے سے این سی سی اے نے تصدیق کی ہے کہ صحافی خالد جمیل کو گرفتار کیا گیا اور کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کے حوالے سے معلومات جلد میڈیا کو فراہم کردی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں