قابل صد احترام والد محترم اکرام الحق سیٹھی صاحب کی اسلامک سینٹر ستوونر آمد کے موقع پر اوسلو شہر کی معزز و معروف شخصیات کے ساتھ خوبصورت ملاقات۔
محترم چودھری محمد اصغر دھکڑ صاحب، نوشک آٹو سینٹر اوسلو کے ایم ڈی محترم حاجی شیخ محمد آفتاب صاحب، محترم ملک پرویز بدر مرجان صاحب، مرد مجاہد محترم مظہر حسین صاحب آف بلو بانیا اور دیگر معززین کے ساتھ خوشگوار ملاقات۔

اللہ رب العزت میرے تمام بزرگوں کو ہمیشہ سلامت اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین!
وعاؤں کا طالب! انعام الحق سیٹھی آف لالہ موس







