گو فلائی اوسلو کے ڈائریکٹر جناب محترم طارق محمود شیخ صاحب آف لالہ موسی نے پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں کے اعزاز میں آج بروز سوموار فروگنر کروریسٹورنٹ پر شاندارعشائیہ کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر تمام مہمانوں کے ساتھ مختصر سا تعارف اور تعریفی کلمات پیش کیے گئے
راجہ طاہر شیر صاحب، ڈاکٹر کاشف شیراز صاحب، چوہدری سعادت نواز صاحب، ڈون نیوز کے ایڈیٹر وسیم اشرف بٹ صاحب، جذبہ نیوز گجرات کے جنرلسٹ محمد ابوبکر ادریس سیٹھی صاحب، حاجی میر فضل حسین صاحب، چودھری خالد محمود مہتا صاحب، خالد محمود شیخ صاحب، چوہدری زاہد اسلم صاحب، جنید طارق شیخ صاحب۔










آخر میں طارق محمود شیخ صاحب نے تمام مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا، اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے اور سلامت رکھے سبکو اپنے حفظ و امان کے ساتھ آمین ثم آمین!
تحریر و رپورٹ: انعام الحق سیٹھی آف لالہ موسی









