ظفر الحق سیٹھی صاحب کی طرف سے پاکستان سے تشریف لائے معزز مہمان نمائندہ جذبہ نیوز گجرات جناب محترم محمد ابوبکر ادریس سیٹھی صاحب کے اعزاز میں اسپیشل دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر ہمارےقابل احترام بزرگوں سے خوشگوار ملاقات ہوئی، جناب محترم اکرام الحق سیٹھی،
جناب محترم محمد اقبال سیٹھی بھی موجود تھے۔




اللہ رب العزت سبکو سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین!
تحریر و رپورٹ: انعام الحق سیٹھی آف لالہ موسی









