پاکستان یونین ناروے سندس فاؤنڈیشن کے لیے یوم پاکستان کے بعد کی تقریبات اور چیریٹی ڈنر پیش کرنے جا رہی ہے۔
پروگرام کی جگہ (venue )
JK Hall Kjeller
Trondheimsveien 48 F, 2007
Kjeller
پروگرام کی تاریخ اور وقت
10 اپریل 2025 بوقت 16:00 بجے
شاندار چیرٹی ڈنر اور میوزیکل شام
نیک مقصد کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں، سندس فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے، جو خون کے امراض، خاص طور پر تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریضوں کو صحت کی معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے وقف ہے, سندس فاؤنڈیشن کے پاکستان بھر میں 12 سینٹرز ہیں۔