0

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار خوشدل خان نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

قاسم رونجھو آپ بیتی سنانا چاہتے تھے، حکومت نے شرمندگی سے بچنے کیلئے کورم توڑا، اختر مینگل
عدالت نے آئندہ سماعت پر ایم ڈی پی ایچ اے کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیااورکیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں