0

بی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے

بی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے۔

سینیٹر نسیمہ احسان منہ پر ماسک پہنے ایوان میں پہنچیں جبکہ قاسم رانجھو کو ویل چیئر پر ایوان میں لایا گیا۔

دونوں ارکان کو حکومتی بینچز پر بٹھانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ اٹھ کر اپوزیشن کی نشستوں پر واپس آگئے۔

نسیمہ احسان کو انوشا رحمان نے حکومتی بنچز پر بٹھانے کی کوشش کی تاہم نسیمہ احسان واپس اپوزیشن بنچ پر آکر بیٹھ گئیں۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قاسم رانجھو کی نشست پر آکر ان سے مصافحہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں