0

جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر اور 26 ویں آئینی ترمیم کو پہلے سنا جائے، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نام خط

اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے سندھ اور پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججوں کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس مؤخر کر دیا جائے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کو پہلے سنا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں