0

مینیجنگ ڈائریکٹر گو فلائی اوسلو جناب محترم جنید طارق محمود شیخ کی سینٹرل جماعت اہل سنت مسجد میں خصوصی آمد۔

مینیجنگ ڈائریکٹر گو فلائی اوسلو جناب محترم جنید طارق محمود شیخ سینٹرل جماعت اہل سنت مسجد میں تشریف لاۓاورصدر تحریک انصاف ناروے جناب محترم چودھری حاجی محمد افضال آف کراڑیوالہ کے ساتھ ملاقات کی۔

اس ملاقات میں ناروے میں موجود کمیونٹی کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال اور دیارِ غیر میں تلاشِ معاش کے سلسلے میں مقیم افراد کی بہتری کےلیے اقدامات اٹھانے پر غور کیا گیا۔

اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ ناروے سمیت دنیا بھر میں حصول رزق کے متلاشی اور ملک پاکستان کے اندر پاکستانی بہن بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اللہ سبحان وتعالٰی ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہماری محبتوں کو ایسے ہی قائم و دائم رکھے آمین!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں