0

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں