پاکستان ا سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم “بیٹر فیوچر”نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوۓناروے کپ 2024 میں لگاتار تیسری فتح اپنے نام کر لی ہے۔
ٹیم کے کیپٹن محمد عدیل اور وائس کیپٹن سبحٰن نے اپنی بہترین کارکردگی اور شاندار حکمتِ عملی کی بدولت مسلسل تیسری کامیابی سمیٹی ہے۔
پاکستان ا سٹریٹ فٹبال ٹیم “بیٹر فیوچر”
کی شاندار اور مسلسل کامیابیاں ظاہر کرتی ہیں کہ پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ موجود ہے۔
اس موقع پر سی ای او پاک ناروے میڈیا گروپ شاہد جمیل نے کوچ راشد وائس کیپٹن سبحان اور ٹیم مینجر سے خصوصی گفتگو کی۔