0

کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل

سیئول: مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی سے متاثر ہوگیا۔

کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہور کے پوپ کی بدو بدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک لاکھوں لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں