0

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں امریکا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

گروپ اے کی دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں دو، دو میچز جیت چکی ہیں اور آج اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں