پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں “میں بھی کچھ ہوں”کے نام سے مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد اسٹریٹ چلڈرن کو مختلف کھیلوں میں ٹریننگ دینا اور قومی و بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنا ہے۔
ان بچوں میں سے کچھ فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب کے خلاف فٹبال میچ میں پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہیں