0

پی ایس ایل9؛ بابراعظم کی سینچری پر عامر نے ردعمل دیدیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بابراعظم کی سینچری پر لب کشائی کردی۔

کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ یونائیٹڈ کے خلاف بابراعظم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری بنائی۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم نے اپنے مخصوص انداز سے باہر آکر جارحانہ کھیل پیش کیا جس نے انہیں جیت کی امید دلوائی، سابق کپتان کے ساتھ اپنے رشتے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں ساتھ تھے جب بھی اچھا رشتہ تھا اور اب بھی ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے ہمیشہ تنقید کی، کبھی کسی سے ذاتی ٹکراؤ نہیں رہا۔

“Babar Azam played really well for his hundred. The last two overs he batted and the shots he developed, was great to see. I’ve always said he needs to play out of his comfort zone for
Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں