0

دنیا کے چند خوبصورت ترین سانپ

سانپ خوبصورت جانداروں میں سے ایک ہیں۔ شاید ویسے خوبصورت نہیں جیسے ایک نازک سی رنگ برنگی تتلی ہوتی ہے لیکن خطرے کے قطع نظر اگر آپ اس کے وجود و رنگ کو دیکھیں تو وہ ایک منفرد دلکشی اور خوبصورتی کے حامل ہیں جس کا مقابلہ دوسرے جانور نہیں کرسکتے۔

ذیل میں کچھ سانپوں کی تصاویر دی جا رہی ہیں جن کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین سانپوں میں ہوتا ہے۔

1) High Yellow Green Tree Python

2) Emerald Green Pit Viper

3) Blue Malaysian Coral Snake

4) Brazilian Rainbow Boa

5) Northern Scarlet Snake

6) Emerald Tree Boa

7) Coast Garter Snake

8) Red Milk Snake

9) Easter Corn Snake

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں